گوشہء شمال و مشرق
قسم کلام: اسم ظرف مکان
معنی
١ - وہ سمت جو اتر اور پورب کے درمیان ہے، ایشاں کون، اُتر پوری کا کونا، اتر اور پورب کا زاویہ شمال مشرقی سمت۔
اشتقاق
معانی اسم ظرف مکان ١ - وہ سمت جو اتر اور پورب کے درمیان ہے، ایشاں کون، اُتر پوری کا کونا، اتر اور پورب کا زاویہ شمال مشرقی سمت۔